Daily Archives: December 20, 2015

قومی مسئلہ، سٹالنزم اور محنت کشوں کی بین الاقوامیت

تحریر: یاسر ارشاد

عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کے ساتھ ہر قسم کے تضادات اور تصادم شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں ۔انتشار، عدم استحکام، سفارتی و تجارتی چپقلشیں اور طبقاتی جدوجہد تیز سے تیز ترہوتی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہر قسم کی نسلی، مذہبی، لسانی، اور فرقہ وارانہ ٹوٹ پھوٹ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ Continue reading قومی مسئلہ، سٹالنزم اور محنت کشوں کی بین الاقوامیت