این ایس ایف کے سابق صدر امجد شاہسوار کی پانچویں برسی، پرچم کشائی اور عالمی سطح پر تقریبات کا اعلان
راولاکوٹ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر کامریڈ امجد شاہسوار کی پانچویں برسی جمعہ کے روز 16 جنوری کو منعقد ہو گی۔ امجد شاہسوار پانچ سال قبل ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں اپنے ہزاروں ساتھیوں کو سوگوار چھوڑ گئے تھے۔ جمعہ کے روز ان کی پانچویں برسی کے موقع پر … Read more