Defying the Blackout, Bullets, and Blockade: Day 5 of Siege and Repression in Jammu Kashmir

Despite the crackdown, communication blackout, every attempt to frighten, divide, and isolate the people, the masses of Jammu Kashmir have defied the state. They have broken through fear, crossed barriers, rejected propaganda, and continued to move in huge numbers toward Muzaffarabad. The people have shown that no blackout can cut them off from one another when their struggle is rooted in shared suffering, anger, and collective resolve!

On the Ongoing State Repression in Pakistani administered Jammu Kashmir

Jammu Kashmir National Students Federation unequivocally condemns the ongoing state repression against the people’s movement in Pakistani administered Jammu Kashmir and calls upon students, workers, peasants, trade unions, progressive organizations, leftist collectives, and all oppressed peoples across Kashmir, Pakistan, and the world to stand in revolutionary solidarity with the masses of Jammu Kashmir!

غلامی سے اجرت تک⁦:⁩نوآبادیات کے معاشی زخم اور ہجرت

مارکس نے محنت کش طبقے کی بے اختیاری کو جس طرح سمجھایا تھا، وہ آج جبری ہجرت اور معاشی بے دخلی کی صورت میں پہلے سے کہیں زیادہ صاف دکھائی دیتی ہے۔ محنت کش کے پاس اپنی محنت فروخت کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں رہتا، کیونکہ اسے زمین، وسائل اور ذرائعِ پیداوار کی ملکیت سے محروم رکھا جاتا ہے۔ جب اس کے اپنے خطے میں روزگار کے دروازے بند کر دیے جائیں تو سرحد، زبان اور ثقافت کی رکاوٹیں بھی اس کی مجبوری کے سامنے ثانوی ہو جاتی ہیں۔ وہ کہیں بھی جانے پر مجبور ہوتا ہے جہاں اس کی محنت خریدی جا سکے۔ یوں ہجرت کسی بہتر زندگی کی آزادانہ خواہش نہیں رہتی بلکہ بقا کی ایک تلخ جدوجہد بن جاتی ہے۔

نوجوان، طلبہ سیاست اور عالمی مزاحمت کا نیا دور

موجودہ عہد میں طلبہ سیاست صرف کیمپس کے مسائل تک محدود نہیں رہی بلکہ نوجوان اپنی زندگیوں، مستقبل، جنگ، معاشی استحصال، ریاستی جبر اور سماجی ناانصافی کے وسیع تر سوالات پر متحرک ہو رہے ہیں۔ پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں بھی حالیہ عوامی تحریکوں میں نوجوانوں کا کردار اسی عالمی رجحان کا حصہ ہے، جہاں ایک نئی نسل اپنے مستقبل، شناخت اور بنیادی حقوق کے سوالات کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے۔