مشال خان کے نویں یومِ شہادت پر این ایس ایف کے زیرِ اہتمام مختلف سرگرمیاں ، لہو رنگ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

ممتاز طالب علم رہنما مشال خان کے نویں یومِ شہادت کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے مختلف شہروں اور جامعات میں “مشال خان کی جدوجہد اور طلبہ کی ذمہ داریاں” کے عنوان سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان سرگرمیوں کا مقصد مشال خان … Read more

این ایس ایف کی سامراجی جارحیت کے خلاف ملک و بیرونِ ملک متحرک مہم

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پیپلز ریولوشنری فرنٹ (PRF) پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر اور دنیا بھر میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور ایران پر جاری سامراجی جارحیت کے خلاف احتجاجی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان سرگرمیوں کا مقصد مظلوم اقوام کے ساتھ یکجہتی اور عالمی سطح پر محنت کشوں کی مشترکہ جدوجہد کو فروغ دینا ہے۔

آئی ایس ایل کی تیسری کانگریس: جموں و کشمیر پر قرارداد

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام قابض افواج جموں کشمیر سے مکمل طور پر واپس بلائی جائیں اور سابقہ شاہی ریاست کے تمام عوام کے بغیر کسی شرط کے اس حق کو تسلیم کیا جائے کہ وہ آزادانہ طور پر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں، چاہے وہ علیحدگی کا حق ہو یا الحاق و اتحاد کا۔ ہم سجھتے ہیں کہ تمام سیاسی اور علاقائی اکائیوں کی رضاکارانہ فیڈریشن پر مبنی،ایک آزاد، خودمختار، سیکولر اور سوشلسٹ جموں کشمیر ہی وہ واحد راستہ ہے جو اس خطے کی اقوام کو غلامی اور استحصال سے نجات دلا سکتا ہے۔

مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت: جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے جموں کشمیر سمیت دنیا بھر میں تقریبات اور احتجاجی مظاہرے

جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے 11 فروری کو مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر جموں کشمیر کے دونوں اطراف، پاکستان کے بڑے شہروں اور عالمی سطح پر مختلف ممالک میں جلسے، جلوس اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ اس دن کو نوجوانوں، محنت کشوں اور آزادی پسند حلقوں نے مقبول … Read more