یوم مئی : این ایس ایف کی تقریبات، ملازمین کے احتجاج میں شرکت
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام یکم مئی پر محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جموں کشمیر کے مختلف شہروں و بیرون ممالک برانچوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلیوں و دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان سرگرمیوں میں مرکزی صدر، سیکرٹری جنرل، چیف آرگنائزر اور دیگر مرکزی عہدیداران سمیت این … Read more