On the Ongoing State Repression in Pakistani administered Jammu Kashmir

Jammu Kashmir National Students Federation unequivocally condemns the ongoing state repression against the people’s movement in Pakistani administered Jammu Kashmir and calls upon students, workers, peasants, trade unions, progressive organizations, leftist collectives, and all oppressed peoples across Kashmir, Pakistan, and the world to stand in revolutionary solidarity with the masses of Jammu Kashmir!

این ایس ایف کی سامراجی جارحیت کے خلاف ملک و بیرونِ ملک متحرک مہم

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پیپلز ریولوشنری فرنٹ (PRF) پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر اور دنیا بھر میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور ایران پر جاری سامراجی جارحیت کے خلاف احتجاجی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان سرگرمیوں کا مقصد مظلوم اقوام کے ساتھ یکجہتی اور عالمی سطح پر محنت کشوں کی مشترکہ جدوجہد کو فروغ دینا ہے۔

این ایس ایف کے سابق صدر امجد شاہسوار کی پانچویں برسی، پرچم کشائی اور عالمی سطح پر تقریبات کا اعلان

راولاکوٹ⁦(⁩پ ر⁦)⁩جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر کامریڈ امجد شاہسوار کی پانچویں برسی جمعہ کے روز⁦16⁩جنوری کو منعقد ہو گی۔ امجد شاہسوار پانچ سال قبل ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں اپنے ہزاروں ساتھیوں کو سوگوار چھوڑ گئے تھے۔ جمعہ کے روز ان کی پانچویں برسی کے موقع پر این ایس ایف کے … Read more