جے کے این ایس ایف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجیب اکبر کو فوری بازیاب کیا جائے!
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن(JKNSF)اپنے ڈپٹی سیکرٹری جنرل، مجیب اکبر، کی مبینہ جبری گمشدگی پر شدید تشویش اور سخت مذمت کا اظہار کرتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق17جولائی کو دوپہر تقریباً2بجے لاہور کے علاقے ایجوکیشن ٹاؤن، وحدت روڈ میں واقع رہائش گاہ سے چند اہلکار کامریڈ مجیب اکبر کو اپنے ساتھ لے گئے۔ دستیاب سی سی … Read more