موجودہ عہد کے تضادات اور خواتین کی جدوجہد

موجودہ عہد کے تمام تضادات واضح کرتے ہیں کہ خواتین کے مسائل کو سماج کے وسیع تر معاشی اور سیاسی ڈھانچے سے الگ کر کے نہیں سمجھا جا سکتا۔ صنفی جبر، معاشی استحصال، ماحولیاتی بحران اور سیاسی جبر دراصل ایک ہی نظام کے مختلف پہلو ہیں۔