جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا ترجمان ماہنامہ عزم شمارہ مئی 2026

ماہنامہ عزم، مئی⁦2026⁩شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ اس شمارے میں جموں کشمیر میں محنت کشوں، طلبہ، نوجوانوں اور خواتین کے مسائل اور جدوجہد پر اہم تحریریں شامل ہیں۔ اس شمارے کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے یا آن لائن پڑھا جا سکتا ہے۔

ہجوم، ہراسانی اور خاموشی⁦:⁩مشال سے فہمیدہ تک

مشال خان سے فہمیدہ لغاری تک کے واقعات اسی جابرانہ نظام کا تسلسل ہیں جو اختلافِ رائے کو کچلتا ہے۔ اس جمود کو توڑنے اور طلبہ کی اجتماعی آواز کو قوت دینے کا واحد راستہ طلبہ یونین کی بحالی ہے۔

مشال جو مارا گیا، مگر مرا نہیں

image mashal khan

مشال خان کا قتل محض مذہبی جنونیت کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک ایسے بوسیدہ نظام کا شاخسانہ تھا جہاں شعور اور سوال کو بغاوت سمجھا جاتا ہے۔ نو برس گزرنے کے باوجود مشال کا لہو اس استحصالی ڈھانچے پر ایک سوالیہ نشان ہے، جس کا واحد حل ایک منظم انقلابی جدوجہد میں ہے۔