جے کے این ایس ایف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجیب اکبر کو فوری بازیاب کیا جائے!

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن⁦(JKNSF)⁩اپنے ڈپٹی سیکرٹری جنرل، مجیب اکبر، کی مبینہ جبری گمشدگی پر شدید تشویش اور سخت مذمت کا اظہار کرتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق⁦17⁩جولائی کو دوپہر تقریباً⁦2⁩بجے لاہور کے علاقے ایجوکیشن ٹاؤن، وحدت روڈ میں واقع رہائش گاہ سے چند اہلکار کامریڈ مجیب اکبر کو اپنے ساتھ لے گئے۔ دستیاب سی سی … Read more

After the Failure of the Privileged Slaves!

The memory of those who wield power may be short, but the collective memory of a subjugated people is remarkably long. Time’s greatest tragedy is not simply that it changes, it is that it strips away disguises and reveals people for who they truly are and when history turns once more, today’s foremen may still hold the whip in their hands, but the fear that once gave that whip its power may no longer remain.

نوجوان، طلبہ سیاست اور عالمی مزاحمت کا نیا دور

موجودہ عہد میں طلبہ سیاست صرف کیمپس کے مسائل تک محدود نہیں رہی بلکہ نوجوان اپنی زندگیوں، مستقبل، جنگ، معاشی استحصال، ریاستی جبر اور سماجی ناانصافی کے وسیع تر سوالات پر متحرک ہو رہے ہیں۔ پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں بھی حالیہ عوامی تحریکوں میں نوجوانوں کا کردار اسی عالمی رجحان کا حصہ ہے، جہاں ایک نئی نسل اپنے مستقبل، شناخت اور بنیادی حقوق کے سوالات کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے۔

یوم مئی⁦:⁩این ایس ایف کی تقریبات، ملازمین کے احتجاج میں شرکت!

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام یکم مئی پر محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جموں کشمیر کے مختلف شہروں و بیرون ممالک برانچوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلیوں و دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان سرگرمیوں میں مرکزی صدر، سیکرٹری جنرل، چیف آرگنائزر اور دیگر مرکزی عہدیداران سمیت این … Read more