Statement on the Pak-Afghan Crisis

The escalation of the Pak-Afghan dispute into a direct war over cross-border terrorism is a tragedy whose burden will fall mainly on the poor masses on both sides of the Durand Line, particularly Pashtuns, and it is the outcome of decades of policies by US imperialism, Gulf monarchies, and regional states including Pakistan.

آئی ایس ایل کی تیسری کانگریس⁦:⁩جموں و کشمیر پر قرارداد

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام قابض افواج جموں کشمیر سے مکمل طور پر واپس بلائی جائیں اور سابقہ شاہی ریاست کے تمام عوام کے بغیر کسی شرط کے اس حق کو تسلیم کیا جائے کہ وہ آزادانہ طور پر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں، چاہے وہ علیحدگی کا حق ہو یا الحاق و اتحاد کا۔ ہم سجھتے ہیں کہ تمام سیاسی اور علاقائی اکائیوں کی رضاکارانہ فیڈریشن پر مبنی،ایک آزاد، خودمختار، سیکولر اور سوشلسٹ جموں کشمیر ہی وہ واحد راستہ ہے جو اس خطے کی اقوام کو غلامی اور استحصال سے نجات دلا سکتا ہے۔

ISL: Resolution on Jammu Kashmir

We demand full withdrawal of all occupying forces from Jammu Kashmir and the recognition of the unconditional right of all people of the former princely state to freely determine their political futures, including the right to secession and association.

مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت⁦:⁩جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے جموں کشمیر سمیت دنیا بھر میں تقریبات اور احتجاجی مظاہرے

جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے⁦11⁩فروری کو مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر جموں کشمیر کے دونوں اطراف، پاکستان کے بڑے شہروں اور عالمی سطح پر مختلف ممالک میں جلسے، جلوس اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ اس دن کو نوجوانوں، محنت کشوں اور آزادی پسند حلقوں نے مقبول بٹ شہید … Read more